وائس آف جرنلسٹس — آل پاکستان میڈیا ہاؤس

تنظیم کا نام: وائس آف جرنلسٹس

ای میل: apncpakistan@gmail.com

منشور: آل پاکستان میڈیا ہاؤس

مرکزی صدر: ڈاکٹر محمد زمان ہنجرا (گولڈ میڈلسٹ)

مشن اور منشور

  1. آل پاکستان میڈیا ہاؤس وائس آف جرنلسٹس کا کام صحافیوں کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے عملی جدوجہد کرنا ہے۔
  2. پیشہ ورانہ صحافتی امور کے دوران صحافیوں کو درپیش ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کے لیے آگاہی پروگرام منعقد کرنا۔
  3. بے گھر صحافیوں کی رہائش کے لیے مناسب بندوبست کی کوشش کرنا۔
  4. صحافیوں کی آزادیِ رائے اور جمہوری آواز کو مضبوط بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات۔
  5. صحافیوں کے خلاف کسی بھی انتقامی کارروائی کے خلاف فوری ردعمل اور حکمت عملی اپنانا۔
  6. ہراسانی یا تشدد کا شکار ہونے والے صحافیوں کے ساتھ جانی و مالی طور پر کھڑا ہونا۔
  7. صحافیوں کے حقوق کا ہر فورم پر تحفظ اور عملی اقدامات۔
  8. آزادیِ صحافت کے فروغ اور بلا خوف صحافتی ذمہ داریوں کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی۔
  9. صحافی برادری کے لیے پرامن ماحول کی تشکیل۔
  10. سیاست کو صحافت سے الگ رکھتے ہوئے تمام مکاتبِ فکر کے صحافیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا، صحافیوں کے لیے ہاؤسنگ کالونی، میڈیکل فنڈز اور بچوں کی تعلیم کے لیے عملی اقدامات۔

قومی و سماجی شراکتیں

منشیات سے پاک پاکستان — اینٹی نارکوٹکس فورس کے سنگ

منشیات سے پاک پنجاب — کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے سنگ

تھیلیسیمیا سے پاک پاکستان — سندس فاؤنڈیشن کے سنگ

یہ صفحہ ادارتی معلومات اور مشن کو واضح انداز میں پیش کرتا ہے۔